صاحب زادہ حامد کریم

iqna

IQNA

ٹیگس
بین الاقوامی گروپ: جامعہ رضویہ میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین سنی اتحاد کونسل کا کہنا تھا کہ امریکہ، بھارت اور اسرائیل کے حکمرانوں پر جنگی جرائم کا مقدمہ چلنا چاہیئے۔پنجاب میں سٹریٹ کرائم میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا ہے۔حکمران ملک اور ڈاکو عوام کو لوٹتے میں مصروف ہیں۔ سیاست کا قبضہ گروپ ملک پر مسلط ہے۔ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا قانون نافذ ہے۔
خبر کا کوڈ: 3461412    تاریخ اشاعت : 2015/12/09